عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَصُومُ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَن بِصَوْم قبله أَو بِصَوْم بعده»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying. “None of you must fast on a Friday unless he fasts the day before or the day after.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی جمعے کے دن روزہ نہ رکھے جب تک اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ نہ رکھے۔ (بخاری و مسلم)
