عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ صَامَ عَنْهُ وليه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha reported God’s messenger as saying, “If anyone dies when some fast due from him has been unfulfilled, his heir must fast on his behalf.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزے باقی ہوں تو اس کا وارث اس کی طرف سے روزے رکھے۔ (بخاری و مسلم)
