عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ رُخْصَةٍ وَلَا مَرَضٍ لَمْ يَقْضِ عَنْهُ صَوْمُ الدَّهْرِ كُلِّهِ وَإِنْ صَامَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ وَالْبُخَارِيُّ فِي تَرْجَمَةِ بَابٍ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: سَمِعْتُ مُحَمَّدًا يَعْنِي البُخَارِيّ يَقُول. أَبُو المطوس الرَّاوِي لَا أَعْرِفُ لَهُ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If anyone breaks his fast one day in Ramadan without a concession* or without being ill, a perpetual fast will not atone for it even if he observes it.” *e.g. while travelling. Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah, Darimi and Bukhari in a chapter heading transmitted it. Tirmidhi said that he heard Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), i.e. Bukhari, say this was the only tradition he knew by Abul Mutawwis the transmitter.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بغیر رخصت (مثلاً سفر) یا بیماری کے رمضان کا ایک روزہ بھی توڑ دے تو سارے زمانے کے روزے بھی اس کی تلافی نہیں کر سکتے اگرچہ وہ رکھے۔ (احمد، ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ، دارمی اور بخاری نے باب میں ذکر کیا)
