عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لأربه
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said, “God’s messenger used to kiss and embrace while he was fasting, but he was the one of you who had most control over his desire.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لیتے اور معانقہ فرماتے لیکن آپ تم سب سے زیادہ اپنی خواہش پر قابو رکھنے والے تھے۔ (بخاری و مسلم)
