عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذٍ بْنِ زُهْرَةَ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ: «اللَّهُمَّ لَكَ صَمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh b. Zuhra told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) broke his fast he said, “O God, for Thee I have fasted and with Thy provision I have broken my fast.” Abu Dawud transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن زہرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب افطار فرماتے تو فرماتے: اے اللہ! تیرے لیے میں نے روزہ رکھا اور تیرے رزق سے افطار کیا۔ ابو داؤد نے اسے مرسلاً روایت کیا۔
