عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْل من هَهُنَا وَأدبر النَّهَار من هَهُنَا وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ»
انگریزی ترجمہ
‘Umar reported God’s messenger as saying, “When the night approaches on this side and the day retreats on that side and the sun sets, he who fasts has reached the time to break it.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب رات اس طرف سے آئے اور دن اس طرف سے چلا جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزے دار کے افطار کا وقت ہو گیا۔ (بخاری و مسلم)
