عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ: رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakra reported God’s messenger as saying, “The months of festival, Ramadan and Dhul-hijja, are not defective.”* *The most probable meaning is that, even if these months have only twenty-nine days, they are not on that account to be considered deficient in comparison with a month which has thirty days. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عید کے مہینے یعنی رمضان اور ذوالحجہ ناقص نہیں ہوتے (یعنی اگر انتیس دن کے بھی ہوں تو ان کا ثواب پورا ملتا ہے)۔ (بخاری و مسلم)
