عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ تُشْبِعَ كَبِدًا جَائِعًا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “The most excellent sadaqa consists in your satisfying a hungry stomach.”* Baihaqi transmitted it in Shu’ab al-iman. * Literally “liver.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ تم کسی بھوکے کو سیر کرو۔ (بیہقی، شعب الایمان)
