عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دِينَار أنفقته فِي سَبِيل الله ودينار أنفقته فِي رَقَبَةٍ وَدِينَارٌ تَصَدَّقْتَ بِهِ عَلَى مِسْكِينٍ وَدِينَارٌ أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ أَعْظَمُهَا أَجْرًا الَّذِي أنفقته على أهلك» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Of a dinar you spend as a contribution in God’s path, or to set free a slave, or as sadaqa given to a poor man, or in support of your family, the one spent in support of your family produces the greatest reward.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دینار جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، یا غلام آزاد کرنے میں، یا مسکین کو صدقہ دینے میں، یا اپنے گھر والوں پر خرچ کرو، ان میں سب سے زیادہ اجر والا وہ ہے جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو۔ (مسلم)
