عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعْ بِهِ قَالَ: «اعْزِلِ الْأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيث عدي ابْن حَاتِمٍ: «اتَّقُوا النَّارَ» فِي بَابِ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Barza said that when he asked God’s Prophet to teach him something from which he would receive benefit he told him to remove things which caused annoyance to Muslims from their path. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو برزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: مجھے کوئی ایسی بات سکھائیں جس سے مجھے فائدہ ہو۔ آپ نے فرمایا: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹاؤ۔ (مسلم)
