عربی (اصل)
وَعَن إِبْرَاهِيم بن ميسرَة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ وَقَّرَ صَاحِبَ بِدْعَةٍ فَقَدْ أَعَانَ عَلَى هَدْمِ الْإِسْلَامِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الايمان مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (upon him be peace) b. Maisara reported God’s messenger as saying, “He who honours an innovator has assisted in undermining Islam.” Baihaqi transmitted it in mursal form in Shu'ab al-iman.
اردو ترجمہ
ابراہیم بن میسرہ سے مرسل طور پر روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بدعتی کی عزت افزائی کی اس نے اسلام کو ڈھانے میں مدد کی۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل طور پر روایت کیا)
