عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَلَقَ كُلَّ إِنْسَانٍ مِنْ بَنِي آدَمَ عَلَى سِتِّينَ وَثَلَاثِمِائَةِ مَفْصِلٍ فَمَنْ كَبَّرَ اللَّهَ وَحَمِدَ اللَّهَ وَهَلَّلَ اللَّهَ وَسَبَّحَ اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ اللَّهَ وَعَزَلَ حَجَرًا عَنْ طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ شَوْكَةً أَوْ عَظْمًا أَوْ أَمَرَ بِمَعْرُوفٍ أَوْ نَهَى عَنْ مُنْكَرٍ عَدَدَ تِلْكَ السِّتِّينَ وَالثَّلَاثِمِائَةِ فَإِنَّهُ يَمْشِي يَوْمَئِذٍ وَقَدْ زَحْزَحَ نَفْسَهُ عَنِ النَّارِ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported God’s messenger as saying, “Everyone of the children of Adam (upon him be peace) has been created with three hundred and sixty joints, so he who declares God’s greatness, praises God, declares that he is the only God, glorifies God, asks forgiveness of God, removes a stone, a thorn, or a bone from people’s path, enjoins what is reputable, or forbids what is objectionable to the number of those three hundred and sixty, will walk that day having removed himself from hell.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اولاد آدم کا ہر فرد تین سو ساٹھ جوڑوں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ جو شخص اللہ اکبر کہے، الحمد للہ کہے، لا الہ الا اللہ کہے، سبحان اللہ کہے، استغفار کرے، لوگوں کے راستے سے پتھر، کانٹا یا ہڈی ہٹائے، نیکی کا حکم دے یا برائی سے روکے، ان تین سو ساٹھ کی تعداد میں، تو وہ اس دن اس حال میں چلے گا کہ اس نے اپنے آپ کو دوزخ سے دور کر لیا ہوگا۔ (مسلم)
