عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طليق» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr reported God’s messenger as saying, “Do not consider any act of kindness insignificant, even meeting your brother with a cheerful face.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو، اگرچہ یہ ہو کہ تم اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ملو۔ (مسلم)
