عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ يَوْمَ عَرَفَةَ رَجُلًا يَسْأَلُ النَّاسَ فَقَالَ: أَفِي هَذَا الْيَوْمِ: وَفِي هَذَا الْمَكَانِ تسْأَل من يغر الله؟ فخفقه بِالدرةِ. رَوَاهُ رزين
انگریزی ترجمہ
'Ali told how, when he heard a man begging from the people on the day of ‘Arafa, he said, "On this day and in this place do you beg from anyone but God?” He then struck him with a whip. Razin transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ انہوں نے عرفہ کے دن ایک شخص کو لوگوں سے بھیک مانگتے سنا تو فرمایا: اس دن اور اس جگہ تو اللہ کے سوا کسی سے مانگتا ہے؟ پھر انہوں نے اسے کوڑا مارا۔ (رزین)
