عربی (اصل)
وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَأَلَ مِنْكُمْ وَلَهُ أُوقِيَّةٌ أَوْ عَدْلُهَا فَقَدْ سَأَلَ إِلْحَافًا» . رَوَاهُ مَالك وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Ata’ b. Yasar, on the authority of a man of the B. Asad, reported God’s messenger as saying, “If any of you begs when he has an Uqiya* or its equivalent, he has begged immoderately.” Malik, Abu DawQd and Nasa’i transmitted it. * The Uqiya (ounce) of the Arabs was forty dirhams.
اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار بنو اسد کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اوقیہ (چالیس درہم) یا اس کے برابر رکھتے ہوئے مانگے تو اس نے بے جا مانگا۔ (مالک، ابو داؤد و نسائی)
