عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْأَمْرُ ثَلَاثَةٌ: أَمْرٌ بَيِّنٌ رُشْدُهُ فَاتَّبِعْهُ وَأَمْرٌ بَيِّنٌ غَيُّهُ فَاجْتَنِبْهُ وَأَمْرٌ اخْتُلِفَ فِيهِ فَكِلْهُ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجل) رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “Things are of three categories:a matter whose right guidance is clear, which you must follow; a matter whose error is clear, which you must avoid; and a matter about which there is a difference of opinion, which you must entrust to God.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: باتیں تین قسم کی ہیں: ایک وہ جس کی ہدایت واضح ہے اس کی پیروی کرو، دوسری وہ جس کی گمراہی واضح ہے اس سے بچو، تیسری وہ جس میں اختلاف ہے اسے اللہ عز و جل پر چھوڑ دو۔ (طبرانی، ابو نعیم)
