عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “He who collects more sadaqa than is due is like him who refuses to pay it.” * Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it. * Meaning that the sin committed by both is similar in its seriousness.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقے میں حق سے زیادہ وصول کرنے والا اسے روکنے والے کی مانند ہے۔ (ابو داؤد و ترمذی)
