عربی (اصل)
وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا أَتَاكُمُ الْمُصَدِّقُ فَلْيَصْدُرْ عَنْكُمْ وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Jarir b. ‘Abdallah reported God’s messenger as saying, “When the collector of sadaqa comes to you see that he is pleased with you when he leaves you.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو وہ تم سے خوش ہو کر جائے۔ (مسلم)
