عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُبُورٍ بِالْمَدِينَةِ فَأَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ فَقَالَ: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by some graves in Medina he turned his face towards them and said, “Peace be upon you, inhabitants of the graves. God forgive us and you. You have gone before us and we are coming after.” Tirmidhi transmitted it saying this is a hasan gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینے کی کچھ قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کی طرف رخ کیا اور فرمایا: تم پر سلام ہو اے اہلِ قبور! اللہ ہمیں اور تمہیں بخشے، تم ہم سے آگے جا چکے ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں۔ (ترمذی۔ فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے)
