عربی (اصل)
عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «من نِيحَ عَلَيْهِ فَإِنَّهُ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ يَوْم الْقِيَامَة»
انگریزی ترجمہ
Al-Mughira b. Shu'ba said he heard God’s messenger say, “If people wail for anyone he will be punished for it on the day of resurrection.” (Bukharl and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص پر نوحہ کیا جائے اسے قیامت کے دن اس نوحے کی وجہ سے عذاب دیا جائے گا۔ (بخاری و مسلم)
