عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِنِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ: " لَا يَمُوتُ لِإِحْدَاكُنَّ ثَلَاثَةٌ من الْوَلَد فتحتسبه إِلَّا دخلت الْجنَّة. فَقَالَ امْرَأَةٌ مِنْهُنَّ: أَوِ اثْنَانِ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: أَوْ اثْنَانِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَفِي رِوَايَةٍ لَهما: «ثَلَاثَة لم يبلغُوا الْحِنْث»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying to some women of the Ansar, “None of you will lose three children by death and seek a reward from God without entering paradise.” One of them asked, “Or two, messenger of God?” He replied, “Or two.” Muslim transmitted it. Bukharl and Muslim have a version which says, “three who were not old enough to sin.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کی کچھ عورتوں سے ارشاد فرمایا: تم میں سے جس کے تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ ثواب کی نیت رکھے تو وہ جنت میں داخل ہوگی۔ ان میں سے ایک عورت نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اور دو؟ فرمایا: اور دو بھی۔ (مسلم۔ بخاری و مسلم میں اسی جیسی روایت ہے)
