عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: سَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْدًا وَرَشَّ عَلَى قَبره مَاء. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rafi‘ said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) lowered Sa‘d and sprinkled water over his grave. Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد (بن حضرت معاذ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قبر میں اتارا اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا۔ (ابن ماجہ)
