عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported God’s messenger as saying, “Breaking a dead man’s bone is like breaking it when he is alive.” Malik, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مردے کی ہڈی توڑنا ایسا ہی ہے جیسے زندے کی ہڈی توڑنا۔ (مالک، ابو داؤد، ابن ماجہ)
