عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ جَاءَتْ عَمَّتِي بِأَبِي لِتَدْفِنَهُ فِي مَقَابِرِنَا فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُدُّوا الْقَتْلَى إِلَى مَضَاجِعِهِمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَلَفظه لِلتِّرْمِذِي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said:On the day of Uhud my paternal aunt brought my father to bury him in our cemetery, but God’s messenger’s crier called out, “Take back the dead to the place where they fell.” Ahmad, Tirmidhi Abu Dawud, Nasa'i and Darimi transmitted it, the wording being Tirmidhi’s.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ احد کے دن میری پھوپھی میرے والد (حضرت عبداللہ بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو لے کر آئیں تاکہ انہیں ہمارے قبرستان میں دفنائیں، تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے پکارا: شہداء کو ان کی جائے شہادت پر واپس لوٹاؤ۔ (احمد، ترمذی، ابو داؤد، نسائی، دارمی)
