عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا مَرَّتْ بِكَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ أَوْ مُسْلِمٍ فَقُومُوا لَهَا فَلَسْتُمْ لَهَا تَقُومُونَ إِنَّمَا تَقُومُونَ لِمَنْ مَعهَا من الْمَلَائِكَة» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa reported God’s messenger as saying, “When the bier of a Jew, a Christian, or a Muslim passes you, stand up for it. You are not standing for its sake, but for the angels who are accompanying it.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے سامنے سے یہودی، عیسائی یا مسلمان کا جنازہ گزرے تو کھڑے ہو جاؤ، تم جنازے کے لیے نہیں کھڑے ہو رہے بلکہ ان فرشتوں کے لیے جو اس کے ساتھ ہیں۔ (احمد)
