عربی (اصل)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَبِعَ جَنَازَةً لَمْ يَقْعُدْ حَتَّى تُوضَعَ فِي اللَّحْدِ فَعَرَضَ لَهُ حَبْرٌ مِنَ الْيَهُودِ فَقَالَ لَهُ: إِنَّا هَكَذَا نضع يَا مُحَمَّدُ قَالَ: فَجَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «خَالِفُوهُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَبِشْرُ بْنُ رَافِعٍ الرَّاوِي لَيْسَ بِالْقَوِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Ubada b. as-Samit said that when God’s messenger followed a bier he did not sit down till the corpse was placed in the side of the grave. On being accosted by a learned Jew and told that was how they did, God’s messenger sat down and said, “Act differently from them.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying that this is a gharib tradition and that Bishr b. Rafi' the transmitter was not strong.
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب جنازے کے ساتھ جاتے تو نہ بیٹھتے جب تک لحد میں رکھ نہ دیا جاتا۔ ایک یہودی عالم نے آپ سے کہا: ہم بھی ایسا ہی کرتے ہیں، اے محمد! تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ گئے اور ارشاد فرمایا: ان کی مخالفت کرو (یعنی ان سے مختلف عمل کرو)۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ)
