عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ عَلَى الْجَنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited Fatihat al-Kitab at funerals. Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جنازے کی نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھی۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ)
