عربی (اصل)
وَعَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ فَقَالَ: لِتَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Talha b. ‘Abdallah b. ‘Auf said he prayed behind Ibn ‘Abbas at a funeral and he recited Fatihat al-Kltab (Qur'an, sura i). He then said that it was to let them know it was a sunna. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پیچھے ایک جنازے کی نماز پڑھی، انہوں نے سورۃ الفاتحہ پڑھی اور پھر فرمایا: (میں نے اس لیے پڑھی) تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔ (بخاری)
