عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَّ الْيَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَخرج بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَات
انگریزی ترجمہ
He said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave the people news of the death of the Negus on the day on which he died, took them out to the place of prayer, drew them up in rows and said “God is most great” four times. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو نجاشی (حبشہ کے بادشاہ) کی وفات کی خبر اسی دن دی جس دن وہ فوت ہوئے، پھر آپ انہیں عیدگاہ لے گئے، صف بندی کرائی اور چار تکبیریں کہیں۔ (بخاری و مسلم)
