عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا إِلَيْهِ وَإِنْ تَكُ سِوَى ذَلِكَ فشر تضعونه عَن رقابك»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Walk quickly at a funeral, for if the dead person was good it is a good condition to which you are sending him on, but if he was otherwise it is an evil of which you are ridding yourselves.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنازے میں جلدی کرو، اگر نیک ہے تو بھلائی ہے جس کی طرف تم اسے آگے بڑھا رہے ہو، اور اگر اس کے علاوہ ہے تو برائی ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔ (بخاری و مسلم)
