عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ. دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُولُ: «الْمَيِّتُ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي يَمُوتُ فِيهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
When Hadrat Abu Sa'id al-Khudri was about to die he called for new clothes and put them on, then said he had heard God’s messenger say, “The dead will be resurrected in the clothes in which he died." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب ان کی وفات قریب آئی تو انہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور پہنے، پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: مردہ ان کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں فوت ہوا ہے۔ (ابو داؤد)
