عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ وَهُوَ يَبْكِي حَتَّى سَالَ دُمُوعُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى وَجْهِ عُثْمَانَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that God’s messenger kissed Hadrat 'Uthman b. Maz'un (The first of the Emigrants to die in Medina after returning from Badr) when he was dead, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wept so much that his tears flowed over Hadrat 'Uthman's face. Tirmidhl, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ان کی وفات کے بعد بوسہ دیا اور اتنا روئے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو حضرت عثمان کے چہرے پر بہہ رہے تھے۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ)
