عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ وَلَا يَدْعُ بِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُ إِنَّهُ إِذَا مَاتَ انْقَطَعَ أَمَلُهُ وَإِنَّهُ لَا يَزِيدُ الْمُؤْمِنَ عُمْرُهُ إِلَّا خيرا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, "None of you must wish or pray for death before it comes to him. When one dies his hope is cut off, but the continued life of a believer only brings him more good.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے اور نہ اس کی آمد سے پہلے اس کی دعا مانگے، کیونکہ جب وہ مر جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے، اور مؤمن کی عمر میں اضافہ اسے بھلائی ہی دیتا ہے۔ (مسلم)
