عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَزَلْ يَخُوضُ الرَّحْمَةَ حَتَّى يَجْلِسَ فَإِذَا جَلَسَ اغتمس فِيهَا» . رَوَاهُ مَالك وَأحمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, "When one visits an invalid he continues to plunge into mercy till he sits down, and when he sits down he is immersed in it.” Malik and Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی بیمار کی عیادت کو جاتا ہے تو وہ برابر رحمت میں غوطے لگاتا رہتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے، اور جب بیٹھ جائے تو رحمت میں ڈوب جاتا ہے۔ (مالک، احمد)
