عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنِ اشْتَكَى مِنْكُمْ شَيْئًا أَوِ اشْتَكَاهُ أَخٌ لَهُ فَلْيَقُلْ: رَبُّنَا اللَّهُ الَّذِي فِي السَّمَاءِ تَقَدَّسَ اسْمُكَ أَمرك فِي السَّمَاء وَالْأَرْض كَمَا أَن رَحْمَتُكَ فِي السَّمَاءِ فَاجْعَلْ رَحْمَتَكَ فِي الْأَرْضِ اغْفِرْ لَنَا حُوبَنَا وَخَطَايَانَا أَنْتَ رَبُّ الطَّيِبِينَ أَنْزِلْ رَحْمَةً مِنْ رَحْمَتِكَ وَشِفَاءً مِنْ شِفَائِكَ عَلَى هَذَا الْوَجَعِ. فَيَبْرَأُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abud Darda’ said he heard God’s messenger say, "If one of you has any complaint, or if a brother of his complains of it, he should say, ‘Our Lord God who art in heaven, hallowed be Thy name. Thy command is in the heaven and the earth. As Thy mercy is in the heaven so place Thy mercy in the earth. Forgive us our faults and sins. Thou art the Lord of the good ones. Send down some of Thy mercy and some of Thy healing on this pain’ and it will be cured.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جب تم میں سے کسی کو کوئی تکلیف ہو یا اس کے بھائی کو تکلیف ہو تو کہے: اے ہمارے رب اللہ! جو آسمان میں ہے، تیرا نام مقدس ہے، تیرا حکم آسمان اور زمین میں نافذ ہے، جس طرح تیری رحمت آسمان میں ہے ویسے ہی زمین میں بھی فرما، ہمارے گناہ اور خطائیں معاف فرما، تو پاکیزہ لوگوں کا رب ہے، اس بیماری پر اپنی رحمت سے شفا نازل فرما جو تیری ہر شفا میں سے شفا ہو۔ (ابو داؤد)
