عربی (اصل)
عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ تَرَكَ الْحَدِيثَ وَقَالَ: سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ من خيفته. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
It is told of ‘Abdallah b. az-Zubair that when he heard thunder he stopped talking and said, “Glory be to Him whose praise the thunder and the angels extol from fear of Him." Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عامر بن عبد اللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب گرج سنتے تو بات چیت چھوڑ دیتے اور فرماتے: پاک ہے وہ ذات جس کی تسبیح گرج بیان کرتی ہے اور فرشتے اس کے خوف سے (تسبیح بیان کرتے ہیں)۔ (مالک)
