عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ إِذْ قحطوا استسقى بالبعاس بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا. قَالَ: فَيُسْقَوْنَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that when they experienced a drought Hadrat 'Umar b. al-Khattab prayed for rain by virtue of al-‘Abbas b. ‘Abd al-Muttalib, and said, "O God, we used to supplicate Thee by virtue of our prophet and Thou didst give us water. We are now supplicating Thee by virtue of our prophet’s uncle, so give us water.” He said that they were then given water. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب خشک سالی ہوتی تو حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وسیلے سے بارش طلب فرماتے اور کہتے: اے اللہ! ہم تیرے نبی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کے وسیلے سے تجھ سے سوال کرتے تھے اور تو ہمیں سیراب فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی کے چچا کا وسیلہ پیش کرتے ہیں، پس ہمیں سیراب فرما۔ فرماتے ہیں: پھر انہیں بارش دی جاتی۔ (بخاری)
