عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: جَهَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الخسوف بقرَاءَته
انگریزی ترجمہ
She said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited the Qur’an in a loud voice in the prayer at an eclipse. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نمازِ کسوف (سورج گرہن) میں بلند آواز سے قرأت فرمائی۔ (بخاری و مسلم)
