عربی (اصل)
وَعَن مجاشع مِنْ بَنَى سُلَيْمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «إِنَّ الْجَذَعَ يُوفِي مِمَّا يُوفِي مِنْهُ الثَّنِيُّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Mujashi', who belonged to the B. Sulaim, said that God’s Messenger used to say, "A lamb may be given as full payment for that for which a kid is full payment.” Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مجاشع جو بنو سلیم سے تھے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے: بھیڑ کا جَذَعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) اتنا ہی کافی ہے جتنا بکری کا ثَنِیّ (دانت والا بڑا جانور) کافی ہوتا ہے۔ (ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
