عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهِنَّ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشَرَةِ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا رَجُلٌ خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَلَمْ يَرْجِعْ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “There are no days in which a good deed is more pleasing to God than these ten days.” On being asked whether not even jihad in God’s path were as pleasing, he replied, “Not even jihad in God’s path, except when a man goes out in person with his property and loses both life and property.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی دن ایسے نہیں جن میں نیک عمل اللہ تعالیٰ کو اتنا محبوب ہو جتنا (ذوالحجہ کے) ان دس دنوں میں ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد بھی نہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں، سوائے اس شخص کے جو اپنی جان اور مال لے کر نکلے اور واپس کچھ بھی لے کر نہ آئے۔ (بخاری)
