عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْبَحُ وَيَنْحَرُ بِالْمُصَلَّى. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to sacrifice and slaughter at the place of prayer. Bukhari transmitted it. (Cf. Chap. 48a)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ میں ذبح اور نحر فرماتے تھے۔ (بخاری)
