عربی (اصل)
وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ أَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَصَلَّى بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
He said that rain fell on a festival day and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led them in the festival prayer in the mosque. Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عید کے دن بارش ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مسجد میں نمازِ عید پڑھائی۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)
