عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “To proceed:The best discourse is God’s Book, the best guidance is that given by Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), and the worst things are those which are novelties. Every innovation is error.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حمد و ثنا کے بعد! سب سے بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے اور سب سے بہترین ہدایت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت ہے اور سب سے بری چیزیں (دین میں) نئی ایجاد ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ (مسلم)
