عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلَاةِ مَعَ الإِمَام فقد أدْرك الصَّلَاة كلهَا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone is in time for a rak‘a in the prayer along with the imam he has said the whole prayer.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے امام کے ساتھ نماز کی ایک رکعت پا لی تو اس نے پوری نماز پا لی۔ (بخاری و مسلم)
