عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَكَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَهُوَ كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا وَالَّذِي يَقُولُ لَهُ أَنْصِتْ لَيْسَ لَهُ جُمُعَة» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “If anyone speaks on Friday while the imam is preaching, he is like an ass which carries books, (cf. Al-Qur'an; 62:5) and he who tells him to be quiet is not credited with the Friday prayer.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن خطبے کے دوران بات کرے وہ اس گدھے کی مانند ہے جو کتابیں لادے ہوئے ہو (المائدہ: ۵)، اور جو اسے خاموش کرائے اس کا بھی جمعہ نہیں ہوا۔ (احمد)
