عربی (اصل)
وَعَن سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «احْضُرُوا الذِّكْرَ وَادْنُوا مِنَ الْإِمَامِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ يَتَبَاعَدُ حَتَّى يُؤَخَّرَ فِي الْجنَّة وَإِن دَخلهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub reported God’s Messenger as saying, “Be present at the mention of God and go near the imam; for if anyone always keeps far away the result will be that he will be put in a back place in paradise, supposing he enters it." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ذکر (خطبہ) میں حاضر رہو اور امام کے قریب بیٹھو، کیونکہ جو آدمی ہمیشہ دور بیٹھتا رہے گا وہ جنت میں بھی پیچھے رکھا جائے گا اگرچہ وہ جنت میں داخل ہو بھی جائے۔ (ابو داؤد)
