عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أنصت وَالْإِمَام يخْطب فقد لغوت)
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When you tell your companion on Friday to be silent while the imam is preaching, you are guilty of idle talk." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے کہو کہ خاموش رہو جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو، تو تم نے بھی لغو بات کی۔ (بخاری و مسلم)
