عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِقَوْمٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ: «لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ ثُمَّ أُحْرِقَ عَلَى رِجَالٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ بُيُوتهم» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying to people who stayed away from the Friday prayer, “I have thought about commanding a man to lead the people in prayer, then burning their houses over men who stayed away from the Friday prayer." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کے بارے میں جو جمعہ سے پیچھے رہتے تھے ارشاد فرمایا: میں نے ارادہ کیا کہ کسی آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر ان لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں جو جمعہ سے پیچھے رہتے ہیں۔ (مسلم)
