عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «الْجُمُعَةُ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The Friday prayer is obligatory on him who hears the call.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمعہ اس شخص پر (فرض) ہے جو اذان سنے۔ (ابو داؤد)
