عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا قَالَا: سَمِعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ: «لِيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمُ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar and Hadrat Abu Huraira said they heard God’s Messenger say on the beams of his pulpit, “People must cease to neglect the Friday prayers, or God will seal up their hearts and they will be among the negligent.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے منبر کی لکڑیوں پر (کھڑے ہو کر) ارشاد فرماتے سنا: لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں میں شمار ہوں گے۔ (مسلم)
